Atif Aslam Release New Song "Hoor" pakistan

6, 2017
ممبئی : پاکستان کے معروف گلوکارعاطف اسلم کا گایا ہوا ایک اور گانا وائرل ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی گلوکارعاطف اسلم نے نئی آنے والی بھارتی فلم ’سوئٹی ویڈز این آر آئی‘میں اپنی آوازمیں ایک اور گانا ریکارڈ کرادیا جو محض 24 گھنٹوں میں ہی ہٹ ہوچکا ہے اوربھارت میں بے انتہا پسند کیا جارہا ہے۔
پالک منچل کا لکھا گیا عاطف اسلم کا گانا مسافر گزشتہ روز ریلیزکیا گیا جب کہ گانے کوایک ہی دن میں سوشل میڈیا پر10 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔
واضح رہے کہ گلوکارعاطف اسلم نے عرفان خان اورصباقمر کی بالی ووڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کے لیے گیت ’’حور‘‘ ریکارڈ کرایا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Misbah ul Haq

Warid 4G lte monthly 5GB Volume Bundle Only 100